(kramat Zinda Peer)ان پڑھ آدی پڑھنے لگا اور پوسٹ ماسٹر بن گیا۔
حضور قبلہ عالم کے درواز ہ پاک پر حا فظ اکرم تا بینا در بیان تھا اورمنشی خان ان پڑھ ڈاک کا پوسٹ ماسٹر تھا۔ حضور قبلہ عالم
نے منشی خان کو فرمایا ڈاک خانے کا کام سنبھالو ۔ وہ عرض گزار ہوتا ہے ۔ حضور میں تو ان پڑھ ہوں ۔ آپ حضور نے پھر فرمایا۔
ڈاک خانہ میں جاؤ ۔ کام سنبھالو آپ حضور کے فرمانے سے ان پڑھ آدمی کو لکھائی پڑھائی کا شعور آ گیا۔ اور کافی سال منشی خان ڈاکخانے میں کام کر تا رہا
عطا کرتی ہے جو چاہے جسے چاہے جہاں چاہے
زمانے میں زمانے کی مقدار ساز ہوتی
یہ پوسٹ گھمکول شریف کوہاٹ کرامات یو ٹیوب چینل حافظ قاری محمد عاقب گھمکولوی کی طرف سے بنائی گئی ھے
مزید ویڈیوز مزید معلومات اور مزید کرامات حضور خواجہ زندہ پیر سننے کے لئے ہمارے بلاگر ویبسائیٹ پر ضرور وزٹ کیا کریں
یو ٹیوب چینل بھی وزٹ کریں
فیس بک بھی وزٹ کریں
اور دیگر سوشل میڈیا پر بھی ضرور وزٹ کریں