جب سید عالم صلی اللّٰہ علیہ وسلم کے مزار اقدس
کے سامنے میرے مرشد سخی زندہ پیر تشریف فرما تھے گنبد خضرٰی کے والی نے حکم فرمایا
گھمکول کی پہاڑیوں میں تشریف لے جائیں اور اللّٰہ کے ذکر سے اس گنجان جنگل کو آباد
کریں اس وقت گھمکول شریف کی پہاڑی میں جو غار آج بھی موجود ہے براہ راست مدینہ
شریف سے میرے مرشد کو دیکھایا گیا جب امام الزاکرین سخی زندہ پیر صاحب گھمکول کی
خوبصورت پہاڑیوں میں داخل ہوے تو حضور غوث الاعظم سرکار استقبال زندہ پیر کے لیے
کھڑے تھے یہ وہ جگہ ہے جہاں ولیوں کے سردار کھڑے تھے اس جگہ کو اب یاداشت کے لیے
محفوظ کیا ہوا ہے۔۔۔۔۔ اللّٰہ اکبر بیھجنےوالے نبیوں کے امام ۔۔۔۔وصول کرنے والے
ولیوں کے امام۔۔۔۔ پھر میرے مرشد زندہ پیر کی شان کا اندازہ لگائیں۔۔۔!!!