غوثِ زماں حضور قبلۂ عالم حضرت خواجہ زندہ پیر صاحب رحمتہ اللہ علیہ نے ارشاد فرمایا:
’’ جنابِ رسول اللہ ﷺ کی محبت ہی میں مسلمانی کا راز پوشیدہ ہے گویا رسول اللہ ﷺ کی محبت دینِ حق کی شرطِ اول ہے۔ جن کے سینے رسول اللہ ﷺ کی محبت سے معمور ہو جائیں اِنہیں موسویٰ سے واسطہ نہیں رہتا۔ خداوند کریم بھی انہیں لایحتاج فرما دیتا ہے ‘‘
آقا ﷺ ہیں متاعِ عالمِ ایجاد سے پیارے
پدر ، مادر ، برادر ، جان مال اولاد سے پیارے