تصوف خداوند کریم کی شدید محبت کے ذریعے اپنے آپ کو جناب رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کے اسوۂ حسنہ کے مطابق ڈھالنا ہے اس کے لیے ایک معظم، معتبر اور تیز تر وسیلہ درکار ہے وہ وسیلہ کسی اہلِ دل، اہلِ نظر، اہلِ درد اورکُشتہ محبتِ الہٰی کے پاس بیٹھنا ہے.
بختِ بیدار
مصنف: خلیفہ صوفی رب نواز صاحب رحمۃ اللّٰہ تعالٰی علیہ
اللّٰه ھُو
اللّٰه ھُو
اللّٰه ھُو
اللّٰه ھُو