اللّٰہ تبارک تعالٰی کا اپنا ہی نظام ہے کہ انسان کے اندر قناعت اور لالچ بھی رکھ دی۔
یہ لالچ کا پیالہ کبھی نہیں بھرتا کیونکہ اس میں لالچ ۔ خودغرضی۔ حرص اور ناشکری کے سوراخ ھوتے ہیں جو اس کو کبھی بھرنے نہیں دیتے
اللّٰہ تعالیٰ ﷻ سے دعا ھے کہ ہم سب کو قناعت کی دولت سے مالا مال کر دے۔ ھم پر ہمیشہ اپنی رحمت کے ساۓ رکھے اور اپنی تائید و نصرت کے ساتھ تا حیات تندرست و توانا اور شادوآباد رکھے۔
ھمیں ھر وقت سیدھے اور ایمان والے راستے پر چلنے ۔ نیک اعمال کرنے کی توفیق عطا فرماۓ ۔وہ اعمال جن سے اللّٰہ کریم اور رسول اللہ صل اللہ علیہ وسلم ھم سے راضی ھو جائیں۔
آمین ثم آمین یا رب العالمین