غوثِ زماں حضور قبلۂ عالم حضرت خواجہ زندہ پیر صاحب رحمتہ اللہ علیہ نے ارشاد فرمایا:
’’ خلقت، دنیا، نفس تینوں عام حجاب ہیں اور دیدِ عطاعت اور ثوابِ حجاب خاص ہیں۔ جو مزکورہ عام و خاص حجابات سے نکل جائے وہ اللہ پاک کا خاص بندہ بن کر عرشِ معلٰی پر آکر لوحِ محفوظ مطالعہ کر سکتا ہے۔
ساری دنیا تیمّم کے طور پر استعمال کرتا ہے اور توحید میں غرق رہتا ہے۔ ایسا شخص طبقاتِ ہوا کی سیر و طیر پر التفات نہیں کرتا ‘‘
جو عزمِ سیرِ معنی ہے ، سُبک ہو بارِ دنیا سے
کہ سر پہ بوجھ ہونے سے سفر مشکل سے ہوتا ہے
Tags
Farman