ہوم عاشق کی نگاہ byMuhammad Aqib Ghamkolvi -جون 18, 2022 0 عاشق کی نگاہ غضب اٹھ جائے تو تلوار کاٹ کرنے سے حیا نہیں کرتی ، سر کٹ جاتا ہے ، تنبیہ ہے کہ عاشقان باصفا کے سامنے گستاخانہ انداز میں مت آو ، اس الماس کے سامنے بغیر ڈهال کے مت جا.( قانون عشق)(پیارے بابا صوفی رب نواز صاحب رحمۃ اللّٰه تعالٰى علیہ) Facebook Twitter