مرنے سے پہلے مر جانے سے مراد یہ ہے کہ انسان ہستی موہومہ کو محو کردے کوئی تمنا اور خواہش دل میں نہ رہے - مردہ کی مانند بے اختیار ہو جائے ، ہاتھوں کو قطع کردے کہ دوسرے کے سامنے نہ پهیلائے ، پاوں کو قطع کردے جہاں نفس تقاضا کرے وہاں نہ جائے ، سر کو تراش دے کہ کوئی خواہش باقی نہ رہے.
(قانون عشق)