زندہ پیر صا حب کا شمار کن خاص لو گو ں میں ہو تا ھے ؟
جواب
شیخ المشایخ۔۔۔۔۔۔ غوث ِزماں حضرت شاہ خواجہ حضور سخی زندہ پیر رح آستانہ عالیہ انتخابِ رسولِ کریمؐ گھمکول شریف کوہاٹ پاکستان۔۔۔اللہ تعالی نے اپنے دین کی آصل حیثیت کو برقرار رکھنے کے لیے ازل ہی سے مخصوص روحوں کا انتخاب فرمایا۔ پھر ان کو جسمانی شکل میں دنیاء فانی پر بھیجا وقت کے ساتھ ساتھ انکو مخلوقء خدا میں متعارف کرایا۔ جب مخلوق نے انکے راز کو پا لیا تو انکو راہء راست بھی مل گیء اور نجات بھی۔ نجات کا مخصوص لفظ اسلیے استعمال کرنا پٹرا کہ دنیاوی خرافات سے جان چھوٹ جاتی ہیے اور الله کا بندہ صرف الله ہی کا ہو کہ رہ جاتا ہیے۔ اور الله کا یہ روشن وجود مخلوقء خدا کے درمیان اک روشن چراغ بن جاتا ہیے۔ حضور قبلہ عالم حضرت خواجہ پیر آف گھمکول شریف کا شمار بھی انہی مخصوص لوگوں مہیں ہوتا ہیے۔ آپ نہ صرف پہکرء صبرو رضا تھے بلکہ حقیقی ممنوں میں عاشقِ حق اور محبوبِ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم تھے۔۔۔
Zenda Peer Ghamkol Sharif kohat |
Ghamkol Sharif kohat Urs Pak
Zinda peer ghamkol Sharif ka Urs pak
Zinda peer ghamkol Sharif
Zenda pir gamkol Sharif kohat
Zinda peer ghamko Sharif kalmah pak zikr
Zikr pak ghamkol Sharif ۔